Home Nawishta-e-Diwar-19 بالا کوٹ میں دو پٹاخے چھوڑنے کی ہندوستان کو کیا قیمت چکانی...

بالا کوٹ میں دو پٹاخے چھوڑنے کی ہندوستان کو کیا قیمت چکانی پڑی؟ کرن ہندوستانی

434
0

جب انڈیا میں پلوامہ کا واقعہ ہوا تھا تو موصوفہ نے مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ تیرے 56انچ سینے کیلئے یہ بریزر اور یہ چوڑیاں گفٹ
پاکستان نے بھارت پر جوابی حملہ کیا تو ذیل بیان آیا یو ٹیوب پر دونوں ویڈیوز ہیں۔ مشرف کو لال مسجد پر اکسانے اور پھر گرانے پر بھی یہی معاملہ ہوا تھا۔

نمستے! میں کرن! پاکستان کے بالا کوٹ میں دو پٹاخا چھوڑ کر پورے ہندوستان میں ہوّا بنا رہا تھا اس کی قیمت ہندوستان کو کیا چکانی پڑی یہ آپ لوگ جانتے ہیں؟۔ پاکستان نے دن دہاڑے ہندوستان میں گھس کر کے 6جگہ بم بلاسٹ کئے۔ جس میں دو پوسٹ کو اڑادیا، دو فائٹر پلین کو اڑادیا، جس میں تین پائلٹ کو پاکستان نے گرفتار کرلیا اور کچھ پائلٹ ہمارے شہید ہوگئے۔ جب پاکستان ہمارے پائلٹ کو پکڑ کر پردھرشن کررہا تھا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر چلا رہا تھا تب ہندوستان کی میڈیا اسکو فرضی بتارہی تھی۔ فرضی ہی نہیں بتارہی تھی ہندوستان کے فوجی کو بھی اپنا ماننے سے منع کررہی تھی۔ یہ سب اسلئے کہ ایک آدمی کو چناؤ جتانے کیلئے۔ اگر پلوامہ حملے کی جانچ ہوئی تو اجیت دووال اورپردھان منتری (وزیر اعظم) جیل میں ہوگا، دیش کو گمراہ اور یدھ (جنگ) میں جھونکا جارہا ہے۔ پانچ سال کے نکمے پن اور جو دیش کو لوٹا ہے اس سے نظر ہٹانے کیلئے دیش کو یدھ (جنگ) میں جھونک رہا ہے۔ اگر جنگ ہو تو ہندوستان و پاکستان کے لاکھوں فوجی مارے جائیں گے اور مسئلہ کہاں حل ہوگا ؟۔ آپ جانتے ہیں کہ ہر بات کا مسئلہ بات چیت سے ہی سلجھایا جاسکتا ہے، گولی بندوق سے نہیں۔