تین طلاق پر کاوش باعث تحسین و لائق تعریف ہے، قبلہ ایاز چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل

459
0

محترم سید عتیق الرحمن گیلانی صاحب!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔
آپ کی طرف سے ارسال شدہ رسالہ ابرِ رحمت اور تین طلاق کے بارے میں دوسرا مواد مع اخبارات موصول ہوئے۔ تین طلاق کے سلسلے میں آپ کی یہ کاوش باعث تحسین و لائق تعریف ہے۔ ارسال شدہ مواد شعبہ ریسرچ کو برائے مطالعہ و استفادہ بھیج دیا گیا ہے۔ ان شاء اللہ اس مواد سے کونسل کو اس عنوان پر کام کرنے میں بہت مدد ملے گی۔ زیرِ دستخطی اور کونسل آپ کا تہہ دل سے مشکور ہے۔ قبلہ ایاز
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان