تین طلاق سے رجوع کا خوشگوار حل

45

جناب سید عتیق ار رحمان گیلانی کی ایک کتاب تین طلاق سے رجوع کا خوشگوار حل ہے. اپ اس کتاب کو گھر بیٹھے آن لائن پڑھ سکتے ہیں اور پسند انے پر اسے آرڈر بھی کروا سکتے ہیں.

Category:

 دنیا کو ہے اس مہدی برحق کی ضرورت
ہو جس کی نگاہ زلزلۂ عالم افکار
ہے وہی تیرے زمانے کا امام برحق
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے
ایک ساتھ تین طلاق حضرت عمرؓ کے مطابق واقع ہونے اور حضرت علیؓ کے مطابق واقع نہ ہونے کا مؤقف قرآن کریم کی آیات کے عین مطابق 100%درست ہے اور ائمہ اربعہ حضرت امام ابو حنیفہؒ ، امام مالکؒ ، امام شافعیؒ اور امام احمد بن حنبلؒ کا متفقہ مسلک بھی 100%درست ہے، اہل تشیع اور اہل حدیث کا مسلک بھی درست ہے لیکن افسوس کہ معاملے کو حقائق کی روشنی میں دیکھنے کے بجائے بعض فقہاء نے بلا وجہ حلالے کی لعنت سے اُمت کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ رسول اللہ ﷺ شکاعت فرمائیں گے کہ ’’اے میرے رب میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا‘‘۔ (القرآن)
کتاب پڑھنے کیلئے ٹائٹل پر کلک کریں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تین طلاق سے رجوع کا خوشگوار حل”
Back to top button