پوسٹ تلاش کریں

Reaction of PTI Senator Dost Muhammad Mehsud, PTM leader Alamzeb Mehsud and Hayat Preghal on existence of land mines within Mehsud area of Waziristan.

Reaction of PTI Senator Dost Muhammad Mehsud, PTM leader Alamzeb Mehsud and Hayat Preghal on existence of land mines within Mehsud area of Waziristan. اخبار: نوشتہ دیوار

Keywords: waziristan, ptm, ttp, dost muhammad mehsud, mehsud tribe, landmine blast in south waziristan, ptm

پی ٹی آئی کے سینیٹر دوست محمد محسود، پی ٹی ایم کے رہنما عالم زیب محسود اور حیات پریغال کا جنوبی وزیرستان میں لینڈ مائنز کے خلاف احتجاج۔and

تحریر: سید عتیق الرحمن گیلانی
جنوبی وزیرستان محسودعلاقہ (South Waziristan Mehsud Tribe)کے صدر مقام مکین میں لینڈ مائنزand کا ایک اور واقعہ۔ اب تک لینڈ مائنز کے( 174)واقعات ہوچکے ہیں اور ان dost muhammad mehsudواقعات میں معذور افراد کی تعداد (235)ہے۔
یہ شام کشمیرand یا فلسطین کا بچہ نہیں ہے یہ اسلام کے نام پر بننے والے خونخوار ریاست کفرستان کے علاقے وزیرستان (Waziristan)میں پیدا ہونے کی سزا کاٹ رہا ہے اور اس سب کی وجہ بننے والے دہشت گرد اور محترمand ادارے فرشتہ صفت ہے ہاں اس بچے کو خاموش رہنا ہے یہ آہ بھی کریگا تو غدار اور وطن فروش ٹھہرایا جائیگا۔

dost muhammad mehsud

وزیرستان(South Waziristan Mehsud Tribe)کے محسود علاقےso میںبچھائی گئیdost muhammad mehsud باروردی سرنگوںand لینڈ مائنزسے آئے روز دھماکے ہوتے ہیں۔ کچھ دنوں پہلے کانیگرم ( Kaniguram South Waziristan)میںso متعدد ایف سی اہلکار شہید(Soldier martyred in landmine blast near kani gram area of South Waziristan) ہوگئے اور مکین میں تینand بچےso شہید اور چند معذور ہوگئے۔ مکین میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ مکین بریگیڈ کے سامنےand کیا گیا اورزبردست دھرنا دیا گیا۔ جبso سول انتظامیہ نے چاروں مطالبات تسلیم کرلئے تو مظاہرین منتشر ہوگئے۔

dost muhammad mehsud

شہدا کو دفنانے. کے بعد قبائلیand مشران اور عوامی نمائندوں نے سخت غمso وغصے اور ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روز روز اس طرح مرنے سے اچھا ہے کہ ایک ہی مرتبہ میں ہم سب مرجائیں۔ صبر کا پیمانہ سب کا لبریز ہوچکا ہے اور اپنی آواز مقتدر طبقات تک پہنچانے کیساتھ ساتھ کسی. وقتso حالات بے قابو بھیso ہوسکتے ہیں۔ جب قریبی فوجی چوکی سے سول وردی میںdost muhammad mehsud کچھ افراد نے شہدا کے قبروں کی ویڈیو بنانی شروع کردی تو مشتعل لوگوں نے ان پر ہلہ بول دیا مگر( PTM)کے رہنماں عالم زیبso محسود، حیات پریغال اور دیگر نے کوئی ناخوشگوارso حادثہ نہیں ہونے دیا۔ ایک جوان شدت جذبات کے بعد مشکلوںso سے روکنے پر بیہوش بھی ہوگیا۔ حکام بالا محسود ایریا کو امن دینے میں مکمل ناکام نظر آتے ہیں۔

TEST

تحریک انصاف کے سینیٹر دوست محمد محسود(Dost Muhammad Mehsud)،( PTM)کے قائدین، رہنما، کارکن اورso آزاد. صحافت کے نام سے بہت مثبت کام کرنیوالے .نوجوان سب کے سب حالات سے بہت زیادہ نالاں اورso معاملات کو سلجھانے میں سنجیدہ نظرآتے ہیں لیکن حالات بدستور خرابی کی طرف. جاتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ یہ علاقہ اب تو پختونخواہ کے سیٹل ایریا میں مرج ہوچکا ہے۔ فوجی آپریشنوں اور طالبان گردی (TTP)کے مسلسل زد میں ہونے کی وجہ سے. بہت لوگ سختand soگرمیوں کے باوجود بھی اپنے آبائی علاقے خوشگوار موسم جنت نظیروادیوںso میں جانے سے گریزاں ہیں اور جو وہاں جانے پر مجبور ہوتے ہیں تو ان کے بچے بارودی سرنگوں کا نشانہ بنتے ہیں۔ جب کوئی دھماکہ، ٹارگٹ کلنگ یا. سیکیورٹیand اہلکاروں پرso حملہ ہوتا ہے تو soعلاقے میں رہنے والوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ آخر یہ سلسلہ کب ختم ہوگا؟۔

TEST


مقتدر طبقات اور عوامی نمائندے soاس کا حل نکالنے میں مکملso طور پر ناکام ہیں. اور اشتعال انگیزی بھی مسائل کا حل نہیں بلکہ محسود(Mehsud)قوم کومزید مشکلات کی طرفso دھکیلنے کے مترادف ہے. اور خاموشی کیساتھdost muhammad mehsud سہنے کی حدیں بھی ختم ہوچکی ہیں ۔اس گھمبیر صورتحال سے نکلنے کیلئے ایسی قیادتso کی ضرورت ہے جس میں علاقہ کے عوام کی. محبت، اصلاح کاجذبہ اور دلدل سے نکالنے کی زبردست صلاحیت ہو۔
www.zarbehaq.com www.zarbehaq.tv

اس پوسٹ کو شئیر کریں.

لوگوں کی راۓ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

اسی بارے میں

بیداری کسی عنوان کے بغیر اور شیطان پر ایک حملہ
مشرق سے دجال نکلے گا جس کے مقابلے میں امام حسن علیہ السلام کی اولاد سے سید گیلانی ہوگا! علامہ طالب جوہری
حقیقی جمہوری اسلام اور اسلامی جمہوری پاکستان کے نام سے تاریخ ، شخصیات ، پارٹیاںاور موجودہ سیاسی حالات :حقائق کے تناظرمیں