Home khatm-e-nabuwat انگریز دور میں بھی پولیس، فوج اور عدلیہ تھی!

انگریز دور میں بھی پولیس، فوج اور عدلیہ تھی!

221
0

انگریزوں کے جانے کے بعد حریت پسند سیاسی ، مذہبی ،انسانی اور صحافی تنظیموں نے اداروں کے تسلط سے عوام الناس کو آزاد کرنے کی بدستور تحریکیں چلائی ہیں۔ جن لوگوں نے ریاستی جبرواستبداد کے خلاف قربانیاں دیں،انکے نام تاریخ میں جلی حروف سے لکھے گئے ۔ عطاء اللہ شاہ بخاریؒ ،عبدالصمد اچکزئیؒ ، حبیب جالبؒ ، شورش کشمیریؒ ، مفتی محمودؒ ، مولانا ابوالاعلیٰ مودودیؒ ،ولی خانؒ ، غوث بخش بزنجوؒ ، عطاء اللہ مینگل، مولانا عبیداللہ انورؒ ،رسول بخش پلیجوؒ ، معراج محمد خانؒ ، بینظیر بھٹوؒ ، مولانا فضل الرحمن، ڈاکٹر فاروق ستار،قاری شیرافضل، عاصمہ جہانگیرؒ ، میر مرتضیٰ بھٹوؒ ،نصرت بھٹوؒ اور ہزاروں حریت پسندرہنماؤں اورکارکنوں نے اپنے خون سے آزادی کے چراغ روشن کئے ۔