@ateequrrehmangillani
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ محاذ خان آپ کے ویڈیوز سے پتہ چلتا ہے کہ آپ بہت پڑھے لکھے اور باشعور انسان ہیں اگر آپ جیسے لوگ بھی جاہلوں سے الجھ کر اپنی توانائی ضائع کریں گے تو اچھا نہیں ہے خان زمان کاکڑ میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے مولانا خان زیب شہید اور خان زمان کاکڑ کی ویڈیو ہم نے اخبار کے صفحہ اول پر بھی لگادی ہے اور آپ کی تصویر اور چینل کا نام بھی دیا ہے مولانا خان زیب کا جو آپ نے انٹرویو لیا ہے تو وہ مسائل کے حل کی نشاندہی ہے جس میں پشتون قوم کو بلوچ کے برعکس پاکستان کا وفادار قرار دیا ہے میرا تعلق بھی خیبرپختونواہ سے ہے اور حالات سے تھوڑی بہت آگاہی ہے جب فوج کی طرف سے کچھ نہیں ہوا تھا تب بھی وزیرستان کے حالات بہت خراب تھے ایک لیڈی ڈاکٹر کو تاوان کیلئے اغوا کیا گیا تھا پہلے سب لوگ امریکہ کے مقابلے میں طالبان کے حامی تھے لیکن پھر یرغمال بن گئے اور اب اگر ایسی فضا بن گئی جس میں تعصبات کو ہوا مل گئی تو بدامنی کا سلسلہ جاری رہے گا کل حسن خان صاحب کے پروگرام میں افراسیاب خٹک شہاب الدین اور ایاز وزیر وغیرہ ایک پروگرام میں تھے باجوڑ کے شہاب الدین نے کہا کہ جہاں مولانا خان زیب کو شہید کیا گیا تو وہاں پر مشکوک سرگرمیاں تھیں لیکن باجوڑ کے لوگ بھی خاموشی سے حادثات کا انتظار کرتے ہیں اگرچہ عوام بھی اتنی سکت نہیں رکھتے ریاست کے اہلکاروں کی بھی غلطی اسلئے نہیں کہ جب تک عوام کا تعاون حاصل نہیں ہو تو کچھ نہیں ہوسکتا ہے بین الاقوامی قوتوں کے عزائم بھی خطرناک ہیں اگر افہام وتفہیم کا ماحول قائم نہیں کیا تو پھر بہت بڑی تباہی سے دوچار ہوسکتے ہیں آپ جیسے باشعور لوگوں کے کام کی ضرورت ہے جب تباہی وبربادی سے بچ جائیں گے تو سب اپنے اپنے کردار کی بنیاد پر اچھے یا برے ہوں گے اور قوموں میں اچھے برے لوگ ہوسکتے ہیں آپ نے مہروب سے انٹرویو کئے ہیں انسانیت کا اپنا اپنا نکتہ نظر ہوتا ہے اور افہام وتفہیم مسائل کا حل ہے
i agree with you that we should be a bit more careful about our analysis and should keep all the things you eloquently mentioned in perspective. and frankly i also dont want to waste my time on such pity things. the point is these people speak too much about too many things about which they almost know nothing. he was making a video about Maulana KhanZeb but he even did not know the name of the person he was speaking about
@ateequrrehmangillani
@@voicesnvisionsاصل میں اس کا اپنا ایک ماحول ہے اور اس ماحول میں وہ مخلص بھی ہے میں نے بھی اس پر تبصرہ کیا ہے اس کا تعلق جماعت اسلامی سے لگتا ہے مولانا خانزیب کے حوالے سے میں نے آپ کے انٹرویو کا حوالہ دیکر کہا ہے اس کو سن لیں اور آگے ذمہ دار طبقے تک پہنچا بھی دیں اور ساتھ میں کچھ تاریخی حقائق اور معروضی معاملات بھی رکھے ہیں آگر وہ دیکھ سکیں تو اس کو اس کی ذہنیت کے مطابق سمجھایا ہے جس چیز کو وہ اچھا سمجھ رہا تھا وہ بھی دکھایا اور جن سے وہ گلہ کررہا تھا وہ بھی سمجھایا کہ مقصد کہاں سے حاصل ہوسکتاہے مجھے لگتا ہے کہ اس کا دماغ پلٹ گیا ہوگا اور قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے باقی مذہبی معاملات پر بھی اس کو سیدھا راستہ دکھا دیا ہے لیکن اصل غلط ان کی نہیں بڑے بڑے لوگوں اور شخصیات کی ہے وہ ایک اچھے روڈ میپ پر آسکتے ہیں لیکن اس کیلئے کوشاں رہنا پڑے گا کیونکہ وہ جانتے بوجھتے سمجھنا نہیں چاہتے ہیں
لوگوں کی راۓ