تبصرہ
عمران خان نے عاشورہ محرم میں فتنہ خوارج کو خوش کرنے کیلئے نکاح کیا تھا لیکن شیعوں سے چھپادیا تھا کہ روافض طبقہ پیچھے پڑجائے گا اور پھر دوبارہ کھل کر بھی نکاح کیا تھا جماعت اسلامی کا حال بھی وہی نکاح پر نکاح ہے اسلئے اس دھوم دھام میں وہ مزہ نہیں ہے جنرل ضیاء الحق سے نکاح اور پھر دوبارہ اسلامی جمہوری اتحاد میں نکاح ہوگیا اور دھوم نہیں مچ سکی پھر عمران خان نے بشری بی بی سے عدت میں نکاح کیا لیکن خلع میں عدت ایک ماہ کی ہوتی ہے اور گویا یہ نکاح ہوگیا تھا لیکن پھر بھی دوبارہ نکاح کردیا جس کی وجہ سے شادیوں کو دھوم تڑاک نہیں مل سکی اب جماعت اسلامی کا حقوق بلوچستان مارچ بھی نکاح پر نکاح لگتاہے ہاہاہا