تبصرہ
فداءعدیل صاحب جب آئین میں یہ طے ہے کہ معدنیات کا 50 فیصد صوبے اور 50 فیصد مرکز کا ہوگا تو اس میں ایک طرف پختونخواہ اور دوسری طرف پنجاب کا سب سے بڑا فائدہ ہوگا اسلئے کہ پنجاب کو حصہ بقدر جثہ ملے گا پھر پختونوں اور پنجابیوں میں تعصبات کو کیوں بھڑکایا جارہا ہے؟ سارے پاکستان کی عوام کو بھی فائدہ ہے تو پھر سب لوگوں کو اپنے ساتھ کیوں نہیں ملاتے؟