پختون قومی عدالت کے بعد بنوں شہر میں PTM کی طرف سے احتجاج کا جب پہلے پروگرام خا اعلان ہوا تو بنوں شہر کے لوگوں نے اس دن سے ہٹ کر احتجاج کیا جس میں حاجی صمد خان بھی شامل تھا جس کا مطلب یہی تھا کہ PTM نے قومی جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے بجائے اپنی تحریک کو آگے کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام ہوا اور اس میں زیادہ دن نہیں گزرے تھے مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی ایم کو جلسہ کرنے کی اجازت نہ دینے کی کھل کر مخالفت کی اور پی ٹی ایم نے بڑے اجتماع کی خاطر خود ہی یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ جیسے کوئی بڑا اعلان کریں گے وہ چاہتی تو اچھا فضا بناسکتی تھی لیکن ایک جنون کی فضا قائم کی اب بھی ایک بھائی PTM میں دوسرا گڈ طالبان اور تیسرا باغی طالبان میں ہے اور یہ سارے پشتون ہیں لیکن پھر بھی اچھے ہیں ؟ ایک طلاق کا مسئلہ ہم نے سمجھایا اگر قران کے مطابق میاں بیوی مولوی سے حلالہ کی لعنت کے بغير صلح کریں گے تو ان کی غیرت خراب نہیں ہوگی اب تو پی ٹی ایم نے ساری قوم کے نمائندوں کو بھی جنجال میں ڈال دیا ہے یا پی ٹی ایم چاہتی ہے کہ بے غیرت حلالہ کروائیں؟ جب الله نے میاں بیوی میں صلح کا راستہ کھلا رکھا ہے اور مولوی حلالہ پر مجبور کرتا ہے تو کیا پشتون ایک ہوسکیں گے ؟ نوراللہ ترین کو الله نے بہت اچھا طرز خطابت۔ دیا ہے اور اس کا صحیح استعمال ضروری ہے فوج اور طالبان کو نکلنے کا حکم دینا فضول اور سب کو معلوم تھا اس سے بہتر ہوتا کہ گڈ اور بیڈ طالبان کو اکٹھا کرتے طالب گردی سے روکنے کیلئے لائحہ عمل تشکیل دیتے پھر فوج کا جواز بھی نہیں رہتا آور نکالتے کہ عوام بھی حمایت کرتے اور فوج کا کام بھیبختم ہوجاتا لیکن لگتا ہے کہ ڈھول دونوں ہاتھوں سے بجایا جارہا ہے تاکہ قصہ گرم رہے
آپ کی دلیل تعصب کی بنیاد تک محدود ہےہر نتیجے پر پہنچے سے پہلے فریقین کی دلیل اور بات سننا ضروری ہوتاہے
@ateequrrehmangillani
@HazratAli-jz6ex آپ شواہد اور دلیل کی تردید کردیں جس سے تعصب ثابت ہو جاتے میرا مقصد آپ سے تعصب کیوں ہوگا؟ میری دانست میں خیرخواہی ہے جب جنوبی وزیرستان کے جلسہ میں پی ٹی ایم کے صدر رحمت خان محسود نے جمعیت علماء اسلام کے خلاف باتیں کیں اور بدمزگی اور جھگڑا ہوگیا تو بعد میں اس نے معافی مانگ لی اگر حقائق سامنے ہوں گے تو احتیاط سے چلوگے اور دوسروں کو حقیر سمجھ کر غلط پھٹوگے نہیں۔ آپ دلیل سے تعصب کا ثبوت دیں