ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کو پتہ تھا کہ وہ ایک MBBC ڈاکٹر ہیں اور مذہبی روپ میں اس کے اپنے فن سے زیادہ فائدہ ہے اور جب لوگ اس کے متعلق سمجھتے تھے کہ PHD ڈاکٹر ہیں تو پھر دیانت سے نہیں بتاتے تھے کہ وہ انجکشن والے ڈاکٹر ہیں بلکہ اپنی ڈگری کے مغالطے پر خوشی کا اظہار کرتے تھے عائلی قوانین میں غیر اسلامی خلع کا عدالتی حق ہے اور مفتی محمود کو اس کی وجہ سے جماعت اسلامی نے بہت بدنام بھی کیا جنہوں نے مسند علم سنبھالنے کیلئے اپنا حلیہ علماء جیسا رکھا ہو تو کسی دور میں اس فراڈ پر بھی پابندی تھی جیسے کسی سرکاری فورس کی وردی جرم ہے علماء جانتے تھے کہ اجتہادی مسائل میں گنجائش کا بہت وسیع میدان ہے اسلئے سخت موقف نہیں اپناتے تھے إمام مالک نے اپنی کتاب موطاء کو سرکاری طور پر رائج کرنے سے اسلئے روک دیا تھا ڈاکٹر اسرار احمد اور مولانا مودودی کا کمال یہ تھا کہ قرآن کو عام فہم زبان میں عوام تک پہنچایا لیکن یہی سب سے بڑی خامی بھی تھی کہ اجتہادی غلطیوں کو قرآن کے نام پر جاہل طبقات کے سامنے آللہ کا حکم بناکر پیش کردیا مفتی تقی عثمانی بذات خود بھی بہت بڑا جاہل ہے لیکن پھر بھی ڈاکٹر اسرار جتنا نہیں ہے سورہ بقرہ آیت 229 میں خلع کا ذکر نہیں ہے اور مفتی تقی عثمانی نے اس آیت کے مفہوم کو مشکل ترین بتایا ہے لیکن مولانا مودودی جاوید غامدی اور ڈاکٹر اسرار احمد نے اس کو سلیس الفاظ میں خلع بناکر پیش کردیا ہے اور علمی گنجائش سے نکل کر جہالت کے پہاڑ کی چوٹی پر بیٹھ گئے ہیں اگر گمراہی کو سلیس زبان اور حتمی شکل دینے کے بجائے قرآن کے اصل مفہوم کو عوام کے سامنے پیش کرتے تو عوام حکومت اور علماء کیلئے بہت زبردست راستہ بن جاتا قرآن میں خلع کی وضاحت سورہ النساء ایت 19 اور طلاق کی وضاحت سورہ النساء آیت 20 میں ہے لیکن علماء فقہ سے چھٹکارا نہیں پاتے اسلئے قرآن کے متن کی طرف توجہ نہیں دیتے اور دوسری طرف ڈاکٹر اسرار جیسے بہت لوگوں نے جہالت کی دکانیں سجا رکھی ہیں اور اگر وہ کوئی جہالت والے موقف پر ڈٹ کے کھڑے ہوتے ہیں تو لوگ ان سے متاثر ہوتے ہیں
Why did Dr. Israr Ahmed get angry at Mufti Taqi Usmani? Hypocrisy of General Zia-ul-Haq & Ayub Khan
اگست 21, 2025
تبصرہ