zarbehaq
ستمبر 19, 2025
تبصرہ
زبا بالجبر کی سزا موت اور سرعام سنگساری ہے کاش اس پر قانون سازی ہوجائے تو درندگی رک جائے گی اور جب عبرتناک سزا ہوگی تو مظلوم کو انصاف ملے گا سعودی عرب کے ساتھ دفاع کے علاوہ معاشرتی اور عدالتی معاملات پر بھی ہمارا معاہدہ ہونا چاہیے