zarbehaq
ستمبر 19, 2025
تبصرہ
آللہ تعالٰی ان غریبوں کی بھرپور مدد فرمائے عوام کو چاہیے کہ ان کی ہر طرح سے مدد کریں اور یہ بہت زبردست ہے کہ حامد میر ریسکیو والوں کے ساتھ سب کا حال احوال لے رہے ہیں اور لوگوں کو بھی آگاہ کررہے ہیں جیتے رہو خوش رہو۔ اللہ اس طوفان اور مشکلات کو خیر کا باعث بنادے۔