حسن خان صاحب! آپ بہت اچھے انسان اور ایک فطری صحافی ہیں۔ جب تک کوئی معجزہ نہیں ہوتا تو مسائل کا حل بہت مشکل ہے۔ جب حضرت موسی علیہ السلام کو آللہ نے عصا کا معجزہ دیا تو جس کو سانپ بنا کر دکھایا پھر جب حضرت موسی علیہ السلام نے عصا پھینک دیا جادوگروں نے بھی اپنی رسیاں ڈال دیں جس پر موسی علیہ السلام نے رسیوں کو سانپ بنتے دیکھا تو حضرت موسی علیہ السلام دل میں خوفزدہ ہوگئے پھر آللہ نے فرمایا کہ ڈرو مت اور عصا نے رسیوں کو کھالیا۔
پختون خواہ میں زیادہ تر تو جادوگروں کی اپنی رسیاں ہیں اگر باغی طالبان کوئی معجزہ نہیں تو جادوگروں کی رسیاں ختم کرسکتی ہیں لوگوں کو جادوگروں کی رسیوں سے بھی خطرات ہیں جب ہماری سیکیورٹی فورسز اس کے باوجود نشانہ بنتے ہیں تو عام لوگ کیا کرسکتے ہیں؟ جو بالکل نہتے ہیں آللہ کرے کوئی اچھی صورت نکل آئے اور مشکلات سے یہ خطہ نکل جائے۔