انیق صاحب! آپ کی انسایت کو سلام۔ پاکستان کی دھرتی پر فرقوں اور زبانوں کے علاوہ نسلی قبائل بھی تعارف کے لیے آللہ نے بنائے ہیں۔ تعصبات کسی بھی نام سے ہوں خطرناک نتائج نکل رہے ہیں۔ اگر پی ٹی ایم کو دیکھا جائے وزیرستان میں محسود اور وزیر قبائل کے تعصبات کو ختم کرنا بھی مشکل ہے۔ محسن داوڑ اور ننگیال بیٹنی نے راستہ جدا کرلیا۔ رضی دادا کو مخالفت میں سیریس لینا بھی بے وقوفی ہے۔ ن لیگ کے دل پتہ نہیں کیوں جیت لئے لیکن پی ٹی آئی کا مقابلہ کرنے کیلئے اس طرح کے گلابی چہرے رکھے ہیں، لوگوں کو پسند نہیں تو نہیں دیکھا کریں۔ صحافی حسن خان پٹھان نے ایک دن رضی دادا سے گلہ کیا۔ میں نے مشورہ دیا کہ اس کو سیریس مت لو۔ سندھ بلوچستان اور پختون خواہ کی طرح پنجاب میں بھی ہر قسم کی مخلوق ہے۔ تعصبات کی گندی ذہنیت رکھنے والی سیاسیت اور صحافت کو سیریس لینا ان کو سپورٹ کرنے کے مترادف لگتا ہے۔ جس کو بکنا اور بھونکنا اچھا لگتا ہے وہ اپنا شوق پورا کرے۔ کسی اور کا نہیں اپنا چہرہ اس نوکری سے بندہ بگاڑنا ہے۔
Pak PM received unprecedented honour in Saudi | Razi Dada and Dangerous game | AniqNajiOfficial
ستمبر 22, 2025
تبصرہ