تبصرہ
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اہل خیر کو متوجہ کرے کہ غریبوں کو اپنے پیاروں سے ملنے میں مالی رکاوٹ نہیں رہے۔
ولی اللہ معروف صاحب ! آپ نے بہت زبردست کام شروع کیا ہے اور یہ بھی پتہ چل رہا ہے کہ بنگلہ دیش، پختونخواہ، پنجاب اور سندھ میں کتنے عرصہ سے بردہ فروشی کا انتہائی گھناؤنا کاروبار چل رہا ہے۔ از عتیق گیلانی