تبصرہ
جیسے ہندوستان سے جنگ کے وقت سب ایک پیج پر ہوتے ہیں ویسے اس معاملے میں بھی یکجہتی ضروری ہے۔ بات سننے کے بعد پھر جس چیز پر اعتراضات ہوں وہ ہائی لائٹ کریں اور جواب مانگیں۔ یہ سیاست بہت گندی ہے جو صاف مخالفت برائے مخالفت نہیں ہونی چاہیئے وہ بھی بہت سنجیدہ ایشو پر اور غلطیوں یا سازش پکڑنے کا درست راستہ بھی یہاں سے نکلے گا۔ ایمل ولی خان نے مطالبہ کیا تھا تو اس کو سننا چاہیے۔