تبصرہ
پاکستان کی طرف سے بھارت کے ساتھ مخلصانہ تعلقات کی کوشش دونوں ممالک، اس خطے اور دنیا کی مفاد میں ہے۔ بھارت نے اپنی غلطی کی سزا کھائی ہے لیکن شکست کے زخم گہرے ہوتے ہیں۔ ایک بڑی سطح کا رابطہ حکومت اور اپوزیشن کی جماعتوں کی طرف سے تیار کرکے بھیجنا چاہیے۔ تجارت سیاحت اور ہرقسم کے مثبت تعلقات کی بحالی بہت ضروری ہے۔ جب پانی زیادہ مقدار میں ذخیرہ نہیں ہوگا تو سیلاب کا سامنا بھی نہیں ہوگا۔ زراعت اور اناج گوشت اور پھلوں کے شعبوں میں تجارت بڑھ جائے، اسلحہ کی دوڑ سے نکل جائیں اور تعلیم وترقی پر توجہ دیں تو خطے میں خوشحالی آئے گی۔