تبصرہ عتیق گیلانی
———-
لبیک پاکستان والوں پر اعتراض کرنے والے ۔ ۔ ۔
جلالی میاں !
یہ بتاؤ کہ مولانا احمد رضا خان بریلوی قندھاری کی طرح تم نے صرف فرقہ پرستی کو ھوا دینی ھے یا پھر نظام کی بھی تبدیلی کےلئے کام کرنا ھے؟
انگریز کے دور میں بھی فوج اور پولیس میں بھرتی یہی مسلمان تھے؟
جن کو آج تم انگریز کے غلاموں کا لقب دیتے ھو؟
اور ۔ ۔ ۔ کہتے ھو کہ ان میں ایمان ھے تو کیسے گولی چلا سکتے ھیں؟
کبھی مولانا احمد رضا خان بریلوی نے فتویٰ دیا تھا کہ ۔ ۔ ۔
انگریز کی غلامی جائز نہیں انگریز فوج میں بھرتی کے خلاف فتوی دینے والے مولانا حسین احمد مدنی پر اور قربانیاں دینے والے مولانا آزاد پر تم لوگ فتوے لگاتے تھے۔
آج انگریز کی غلامی کا طعنہ دینے والے مکار، جھوٹے، دغا باز، قسمیں کھانے سے کچھ نہیں ھوتا ھے ۔ ۔ ۔
چند دنوں کی جیل کھائی تو وہ بھی یزید کی خاطر !
جب باغ فدک موروثی نہیں ھوسکتا ھے تو خلافت کیسے موروثی ھوسکتی ھے؟
علامہ عطاء اللہ بندھیالوی کے ساتھ ایک جگہ کھڑے ھوکر تحریک چلائیں اور فرقہ پرستی سے نکلیں ۔
——-0——-
Dr Ashraf Asif Jalali about TLP Hafiz Saad Hussain Rizvi
اکتوبر 31, 2025
تبصرہ