حلالہ کے خلاف سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
دسمبر 15, 2025
جسٹس عائشہ ملک نے حلالہ کو خلاف قانون وشریعت قرار دیا ۔ صفدر شاہین پیرزادہ نے کہا کہ 78 سال سے حلالہ چلتا ہے ۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی 3 رکنی بینچ کا فیصلہ : مسلم فیملی لاز کی دفعہ 7 کے تحت 3 طلاق سمیت کوئی بھی طلاق 3 مہینے تک مؤثر نہیں ہوگی ۔۔۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ مسئلے کا حل نہیں ۔۔۔ علمی مباحثہ سے حل نکلے گا۔ پنجاب میں آج دیوبندی ببانگ دہل کہتے ہیں کہ یہ کونسا حلالہ ہے کہ رات چھپ کر نکاح ۔۔۔ دوسرے دن حلال ہوگئی؟۔ مگر وہ حلالہ کی لعنت کو اس طرح سے انجام دیتے ہیں کہ ۔۔۔ حنفی مسلک میں نکاح عقد نہیں جماع ہے اور جماع جائز یا زنا لیکن ۔۔۔ وہ نکاح ہے اسلئے راتوں رات حلالہ پر عمل ہوجاتا ہے۔
ــــــــــ
اخبار نوشتہ دیوار کراچی، شمارہ دسمبر 2025
www.zarbehaq.com
www.zarbehaq.tv
Youtube Channel: Zarbehaq tv
لوگوں کی راۓ