تبصرہ عتیق گیلانی
———-
فداء عدیل صاحب !
ایک طرف آپ مذاکرات کے مخالفین کے سامنے سیسہ پلائی ھوئی دیوار کی طرح کھڑے ھیں ۔ ۔ ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
اور امید بہار والی بات کو
اللہ عملی جامہ پہنائے ۔
بہت ھی زبردست خدمت اور صحافت کرتے ھیں ۔
بس اس بات کو بھی سمجھ لیں کہ
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ھیں !
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ھیں !
طالبان کو جتنی بڑی مقدار میں امریکہ ڈالرز دے رھا ھے اور پاکستان کو جس طرح کے قرضوں میں جکڑ کر رکھا ھوا ھے ۔ ۔ ۔ یہ کسی سے بھی مخفی نہیں ھے ۔
عمران خان کی مضبوط صوبائی حکومت میں باقی سب بھڑ بھڑ ئیے ھیں !
اصل طاقت بیرسٹر محمد علی سیف رابطہ کار کی ھے ۔
اگر علی امین گنڈاپور اور سہیل آفریدی کی جگہ محمد علی سیف وزیر اعلی ھوتے تو شاید عمران خان بھی باھر ھوتے اور تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے بھی مشکلات نہیں ھوتیں ۔ ۔ ۔
جب عمران خان اقتدار میں تھے تو وہ بھی ایک محمد علی سیف ھی تھے ۔
امریکہ کی بھی مخالفت مول لینا پاکستان اور طالبان کیلئے کوئی آسان بات نہیں ھے ۔
اللہ کرے مشکل سے نکل آئیں۔
Pak-Afghan Istanbul Talks | Pakistan Afghanistan negotiations | clashes | Border forces Army Kabul
جنوری 7, 2026
تبصرہ