تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
———-
آپ کا پاکستانی ھونا ھی سب سے بڑی امید ھے ۔
اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا فرمائے ۔
اخلاقیات اور قانون کی بالادستی کے انحطاط اور قحط سالی کے اس دور میں ۔ ۔ ۔ ۔
آپ نے نماز استسقاء کا فرض کفایہ ادا کردیا ھے ۔
اب انشاءاللہ
باران رحمت بھی برسے گی