تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
———-
مولانا فضل الرحمان صاحب کی فکر و دانش سے ملک وقوم کو فائدہ اٹھانے کی سخت ضرورت ھے ۔
سیاسی جماعتوں کے درمیان مفاھمت اور فرقہ وارانہ تعصبات کے خاتمے میں الجھے لب و لہجہ سے اچھا کردار ادا ھوسکتا ھے !
قرآن نے حکم دیا ھے کہ ۔ ۔ ۔ بھلائی اور تقوی میں ایک دوسرے سے تعاون کرو اور گناہ اور زیادتی میں تعاون مت کرو ۔
کسی بھی سیاسی جماعت اور حکمران کی طرف سے اچھی باتوں کیساتھ تعاون اور غلط باتوں سے عدم تعاون ۔ ۔ ۔
مسائل کے حل کا بہترین پیش خیمہ ھے ۔