تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
———–
جمہوریت کے نام پر مافیاز کی جگہ حقیقی جمہوریت ھوتی تو بھی ملک و قوم میں خوشحالی دیکھنے کو ملتی ۔
لیکن !
جمہوریت کے نام پر سیاسی پارٹیوں نے اپنی منافع بخش دکانیں سجا رکھی ھیں ۔
مظہر عباس ایک اچھے اور معتدل صحافی ھیں ان سے رھنمائی لینے کی ضرورت ھے ۔