تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
———-
ظہران ممدانی کی قیادت میں مسلمانوں کی طرف سے بڑی ریلیاں نکالی جائیں ۔ ۔ ۔
جس میں ان یہودی جوانوں ، بزرگوں اور خواتین کے حق میں زندہ باد کے نعرے لگائے جائیں تاکہ دنیا کی اس غلط فہمی کو دور کیا جائے کہ ۔ ۔ ۔
مسلمان اور اسلام یہودیوں اور ان کے مذہب کے دشمن ھیں ۔
———-