تبصرہ
یوکرین کی جنگ کے خاتمے میں دنیا کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے غزہ کی جنگ میں فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ بہت زیادتی کی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔
لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ دوسری جگہ جاری جنگوں کو اسلئے چھوڑ دیا جائے کہ وہاں مسلمان نہیں ہیں ۔۔۔۔۔
ایک مسلمان کی تحریر دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی کہ سب کے سر کوئی کدو نہیں جن میں دماغ اور عقل نام کی کوئی چیز نہیں ہے غزہ کیلئے مسلمانوں سے زیادہ عیسائی اور یہودیوں نے آواز اٹھائی ہے۔![]()