تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
———–
اس ترمیم میں بنیادی بات یہ ھے کہ ۔ ۔ ۔
آرمی چیف کی تقرری میں وزیراعظم کا اختیار ختم ھوگا اور ھٹانے کا بھی ۔
لیکن !
نوازشریف اس کے خلاف کوئی دھماکہ کرسکتا ھے؟
اس میں اصل راز یہی معلوم ھوتا ھے ، نوازشریف کیلئے سب سے بڑا ھتھیار یہی ھے
اور ۔ ۔ ۔
بہت سارے ۔ ۔ ۔
تجربات بھی ھیں۔