تبصرہ
منصور علی خاں کی بات درست ہے افتخار احمد کو پتہ نہیں کیا ہوا ہے کل تہمینہ شیخ نے ایک عورت کا پروگرام دکھایا جو کہہ رہی تھی کہ کیتا ہے فر کیتا ہے فر کیتا ہے اور اس کو چلنا کہتے ہیں تو پھر کیا کہہ سکتے ہیں اور عمران خان آئے گا تو اس سے بھی خیر کی امید نہیں وہ تو اپوزیشن میں صحافیوں یہاں تک کے خوانین کر کنچے مارنے کے ریکارڈ قائم ہوئے الله اس ملک پر رحم کرے