![]()
تبصرہ عتیق گیلانی
———-
سلمان اکرم راجہ بہت اچھے انسان اور وکیل ۔
مگر !
ایک سیاستدان اور سندھ کے وکیل نہیں ۔
آصف علی زرداری نے 3 تہائی اکثریت سے صدارت کی کرسی جیت لی ۔
نوازشریف کے ساتھ اختلافات تھے ۔
مگر ۔ ۔ ۔
نوازشریف نے اس کے ہاتھ سے حلف اٹھایا ۔
اور ۔ ۔ ۔
عمران خان نے کہا کہ ۔ ۔ ۔
اگر میں ہوتا تو کبھی زرداری کے ہاتھ سے حلف نہیں اٹھاتا ، جس نے جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیشاب بھی چلو بھر کر پی لینا تھا ۔
لیکن !
ایک سندھی سے اتنی نفرت تھی ؟
منتخب نمائندے سے اس کو نفرت تھی !
جمہوریت سے نفرت تھی !
کسی کا طوطا تھا اور بول رہا تھا ؟
لوگ اتنے بیوقوف نہیں ہیں جتنا سمجھا جاتا ہے ۔
اللہ تعالٰی خان کو رہائی دے ، جہانگیر ترین ، پرویز خٹک اور عثمان بزدار وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ کی جگہ نئی ٹیم دے ۔
عوام اور سندھ کو معاف رکھیں ۔
جزاک اللہ خیرا
————