علامہ شمس الدین حسن شگری! ڈاکٹر صاحب جاوید غامدی کے شاگرد ہیں۔ جاوید احمد غامدی کو سمجھنے کیلئے مسئلہ طلاق پر نیا ولاگ دیکھ لیں۔ ایک رکانہ بن یزید کے واقعہ کی ایک روایت کی بنیاد پر قرآن کی تمام آیات احادیث کا ذخیرہ فقہ کے ائمہ سب کچھ تلپٹ کرنے کی ایسی کوشش کی ہے جیسے مرزاغلام احمد قادیانی دجال کا شیطان ٹیچی ٹیچی اس کی روح میں حلول کر گیا ہو۔ ان لوگوں کو سمجھنے کیلئے محمد اجمل خان کی کتاب "رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم” کو پڑھ لیں وہ پھر بھی بہت اچھی ہے۔ لیکن غامدی صاحب اور اسکے شاگردوں کے نزدیک اصل بنوامیہ تھے بنوہاشم نبوت کے قابل نہیں تھے۔ جس طرح روافض کے ہاں حضرت علی کی حیثیت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ تھی شیعہ جس طرح صحابہ کرام کے خلاف ہیں اسی طرح سے یہ لوگ حضرت علی اور آل علی کے خلاف ہیں اسلام کا نزول اسلئے نہیں ہوا کہ خاندانی بنیاد پر قبضے ہوجائیں۔
یزید، موروثی خلافت اور اموی سیاست،معاویہ اور قیصر وکسری Dr Irfan Shahzad on Yazid & Dynastic Calip
ستمبر 22, 2025
تبصرہ