تبصرہ
احمد رفیق اختر صاحب کی تعلیم وتربیت سے علامہ اقبال کی روح تازہ ہو رہی ہے جو جاوید احمد غامدی کے بالکل برعکس ہیں۔ اس غامدی نے شاید اپنی غلطیوں کا اندازہ لگایا ہے اور ازالہ کی کوشش ہورہی ہے لیکن یہ کام دماغ سوزی سے نہیں ہوتا ہے بلکہ دل سے ہوتا ہے۔ جب ایمان دل میں جاگزیں ہو تو پھر بات کچھ اور ہوتی ہے جب طوطا اللہ کے نام کا رٹا لگاتا ہے تو چوٹ لگنے پر اس کے منہ سے اللہ نہیں نکلتا ہے بلکہ ٹیں نکلتا ہے۔