zarbehaq
اگست 15, 2025
تبصرہ
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ آزادی کی تحریک کیلئے سرگرم عمل ہیں جن لوگوں سے حمایت کی توقع رکھتی ہیں تو ان کو ان کی آزادی کے متوالے بے گناہ بہت بے دردی کے ساتھ شہید کررہے ہیں جن کے لواحقین بغير کسی سرگرمیوں کے اپنے پیاروں کی منتیں وصول کررہے ہیں ان کی بد دعائیں اور حقوق سے بھی ڈرنا چاہیے جن کیلئے کوئی بھی مؤثر آواز نہیں اتھاتا اور جو اتھاتا ہے تو وہ بدنیتی سے اٹھاتا ہے تاکی مظالم کو جواز ملے