تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
پہلے اپنے باپ مولانا محمد منظور نعمانی کی وضاحت کرو جس نے شیعہ سنی کے درمیان پتہ نہیں کس سے کتنے پیسے کھاکر تفریق ڈلوائی تھی؟ یا جذباتی پن اور جہالت کا معاملہ تھا؟ ہردور میں بہروپ بدلنے والوں کو بے نقاب کرنا چاہیے۔
معین الدین کا اعتراض
اسی لئے اتنی بدتمیزی سے بات کررہے ہو؟
عتیق گیلانی کا
معین الدین کو جواب
یہی تو تمیز ہے کہ اپنے کرتوت سے کھل کر توبہ کی جائے ۔