zarbehaq
ستمبر 19, 2025
تبصرہ
تبصرہ: سید عتیق الرحمن گیلانی
ریاست کا مقصد کمزوروں کو تحفظ فراہم کرنا ہے جہاں کمزوروں کو تحفظ نہیں ہوتا ہے تو بہت ہی زیادہ افسوسناک ہے پوری دنیا میں اس ٹرینڈ کو بدلنا ہوگا اور اللہ کرے کہ آغاز پاکستان سے ہی ہو آزاد صحافت کو حقائق کیلئے استعمال کرنا ہوگا۔