تبصرہ
اگر آپ اسلام آباد کی جگہ اپنے صوبوں پر توجہ دیتے تو اس کے نتائج نکل سکتے تھے آپ کو اس کا اعلان کرنے کے بجائے اپنے شہر کلاچی کو امن دیتے اور ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کو امن دینے تو گڈ رکھنے کا جواز بھی نہیں ملتا اگر پولیس یہ کام کرسکتی ہے تو امن میں دیر نہیں لگتی دوبار کے بعد تیسری حکومت ہے اگر آپ مطالبات کرتے ہیں تو یہ پختون قومی عدالت میں کالعدم یا بین تنظیم نے بھی کیا تھا اگر آپ اپنے صوبے میں بھی اپوزیشن کی طرح مطالبات کرتے ہیں تو پھر۔۔۔۔۔۔؟