تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی:
( @saumikhan2655 ۔۔۔۔۔۔۔ )
پھر شیعہ دیوبندی جماعت اسلامی اور ایک دوسرے کو ایک عرصہ سے گستاخی کرنے اور گستاخی کا مرتکب قرار دینے والے کیوں بچے ہوئے ہیں؟ مرزا صاحب نے تو شیعہ کے مقابلے میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا دفاع کیا ہے اور غامدی اور ناصبی حضرت علی اور حسن و حسین رضی اللہ عنہم کے خلاف بھی بولتے ہیں۔ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے ایک دوسرے کے خلاف قتال کیا ہے اور ہزاروں ایک دوسرے کو شہید کرچکے ہیں پھر ایک محمد علی مرزا ہی ٹارگٹ کیوں؟ یہ باتیں مدارس میں پڑھائی جاتی ہیں۔