تبصرہ عتیق گیلانی
———–
سہیل آفریدی کا پیر دلا بھی نشئی اور پوڈری ھے۔
اور ۔ ۔ ۔
یہ مرید بھی وھی دلا ، نشئی ، پوڈری اور دلال ھے ۔
ابھی تک اسٹیبلشمنٹ کے خواب سے نکل نہیں پارھے ہیں ۔
سہیل آفریدی کو چاہیئے تھا کہ کہتا ۔ ۔ ۔
سندھ کی سر زمین پر ذوالفقار علی بھٹو ، بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری ، بھٹو کے ھم شکر گزار ہیں کہ ۔ ۔ ۔
ہم اپنے پختونخواہ میں بے بس
لیکن !
یہاں پر بہت زبردست پروٹوکول مل گیا ۔
جب نوازشریف اور مریم نواز کا لاہور میں اپنی حکومت کے دوران بھی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف لاہور ائیر پورٹ پر نہیں پہنچ سکا ۔
لیکن !
کراچی ائیر پورٹ پر پیپلزپارٹی نے میرا استقبال کیا ھے ۔
لیکن !
یہ دلا ، پوڈری کہہ رھا ھے کہ ۔ ۔ ۔
ابھی تک تو ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کی سندھ میں حکومت ھے ۔
لیکن اس کے بعد پتہ چلے گا کہ زرداری کی ھے یا نہیں؟
بھٹو کے وقت میں سردار اختر مینگل کا بھائی اغواء ہوا اور آج تک نہیں ملا ۔
عوام پر مظالم کی تاریخ تو بھٹو دور سے شروع ہوئی تھی یا پھر خدائی خدمتگار پارٹی کا وہ برگشتہ وزیر اعلیٰ پختونخواہ عبدالقیوم خان تھا جس کے نقلی شیر کا نشان ابھی مسلم لیگ ن نے لے لیا ہے ۔
زرداری نے کیپٹن صفدر اعوان کو سندھ حکومت کے ذریعہ اس وقت بھی بازیاب کرایا تھا ، جب مرکز میں بے ضمیر عمران خان کی حکومت تھی ۔
————-
CM KPK Sohail Afridi Faces Tough Questions At Karachi Press Club ⚡ Bold Answers And Viral Moments 🔥
جنوری 11, 2026
تبصرہ