آپ بڑی محنت سے ویڈیو لاتے ہیں لیکنب اس بات کو سمجھنے کی کوشش کریں کہ بریلوی اور دیوبندی درس نظامی کا نصاب ایک ہے لیکن ایک نصاب سے دو متضاد مذہبی طبقات کیوں پیدا ہوئے ہیں؟۔ اگر اصول فقہ میں قرآن کی تعریف کو دیکھ کر دونوں اس میں غلطی کو پکڑ لیں اور اس کی تصحیح کرلیں تو یہ دوسرے معاملات میں بھی مثبت سوچ اپناکر آپس میں شیر وشکر ہوجائیں گے۔ اللہ نے قرآن میں فرمایا کہ "اگر میں اس قرآن کو قرطاس کی شکل میں نازل کرتا اور یہ لوگ اس کو ہاتھ سے چھو لیتے” اور بہت ساری جگہوں پر قرآن کو کتاب کہا گیا ہے لیکن مدارس میں پڑھایا جاتا ہے کہ قرآن لکھائی کی شکل میں اللہ کا کلام نہیں۔ اور پھر معاملہ فتاوی قاضی خان اور فتاوی شامی میں علاج کیلئے سورہ فاتحہ کو پیشاب سے لکھنے کے جواز تک پہنچ گیا ہے۔ کیا جاہلوں کی طرح شور شرابہ کرنے کے بجائے سنجیدہ چیزوں پر غور نہیں کرنا چاہیے؟۔
Deobandi Taunsvi Group aur Barelvi Group mein Larai 😱 دوران جلسہ ہنگامہ ویڈیو وائرل🔥
اکتوبر 6, 2025
تبصرہ