انیق ناجی صاحب ! اس سوال کا جواب تو آپ نے اپنے اس ویلاگ میں دیا تھا جس میں رضی دادا کے بیان پر کہا تھا کہ اس نے معافی مانگ لی۔ مگر ن لیگ پنجابی تعصبات میں ہوا بھر رہی ہے اور اگر یہ تعصبات اجاگر ہوئے تو پھر تم کشمیری ہو اس کے بعد پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں پھڈا ہوگیا اور مریم نواز نے پنجاب کی طرف اٹھنے والی انگلی کو توڑنے کا کہا جس ندیم افضل چن اور پلوشہ کی طرف سے جواب الجواب کا سلسلہ شروع ہوگیا بلاول بھٹو نے جنوبی پنجاب کی بات کی تھی تو اس گہما گہمی میں سوال اٹھا ہوگا کہ سندھی ڈاکٹر شمع جونیجو کو کس بھیجا ادھر سے تحریک انصاف نے بدقسمتی سے اس کو نشانہ بنایا آور ادھر انہوں نے لاتعلقی کا اعلان کیا اصل معاملہ یہی لگتا ہے واللہ اعلم اللہ بہتر جانتا ہے میں نے سوچا آپ معتبر انسان ہیں اس مشکل کا حل بتاؤں تاکہ پتہ چلے کہ یہ سنجیدہ مسئلہ نہیں ہے اور مثبت موضوعات پر بات کریں باقی عمرچیمہ نے پہلے بڑی مار کھائی تھی اور اچھے لگتے تھے مگر اب پتہ نہیں کیوں لہجہ صحافی سے زیادہ دلال والا لگتا ہے صحافی ستھری صحافت سے ہی اچھے لگتے ہیں۔
Dr Shamaa Jonejo responds to needless controversy | Surprising silence of Govt | AniqNajiOfficial
اکتوبر 6, 2025
تبصرہ