تبصرہ
نوازشریف کے خاندان میں خدمت کا جذبہ کمال کا ہے۔ مريم نواز کا غریب متاثرین کے ہاں جانا اور ان کے بچوں کو اٹھانا ڈرامہ بازی نہیں۔ نوازشریف نے طاہرالقادری کو اپنے کندھوں پر غار حرا تک چڑھا دیا تھا اور اس جذبے کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے۔
ستمبر 22, 2025