تبصرہ
تبصرہ: سید عتیق الرحمن گیلانی
مفتی صاحب زندہ باد بہت زبردست اور منفرد تجزیہ اور مشورہ زندہ باد علماء و مفتیان کو ایسا ہی ہونا چاہیے مفتی صاحب کو اللہ عزت شرف اور قبولیت عطا فرمائے
اگست 29, 2025
تبصرہ: سید عتیق الرحمن گیلانی
مفتی صاحب زندہ باد بہت زبردست اور منفرد تجزیہ اور مشورہ زندہ باد علماء و مفتیان کو ایسا ہی ہونا چاہیے مفتی صاحب کو اللہ عزت شرف اور قبولیت عطا فرمائے
@PakMan-13p
کوئی بے احتیاطی یا توہین رسالت نہیں ہوئی۔
انجینئر علی مرزا علمی کی بات کر رہے تھے۔ یہ لوگ جنہوں نے علی مرزا کے خلاف شکایت درج کروائی وہ پہلے ہی ان کے خلاف تھے۔
مفتی کامران صاحب ہومیوپیتھک قسم کا بیان دے رہے ہیں۔ جبکہ وہ علی مرزا کے اس مخصوص جملے پر کوئی تبصرہ نہیں کر رہا جس سے توہین رسالت ثابت ہوتی ہو۔
پاک مین کو عتیق گیلانی کا جواب
اگر میں کہوں کہ دوسرے لوگ مرزا صاحب کو دجال سمجھتے ہیں تو مرزا صاحب کتنے غصہ ہوجاتے ہیں پہلے تو مرزا صاحب اتنی حماقت کرتے ہیں کہ دیوبندی بریلوی مکتبہ فکر پر بھی ختم نبوت سے انکار کا الزام لگاتے ہیں جس کا مطلب دیوبندی بریلوی مرزاغلام احمد قادیانی کی طرح دجال ہیں اب اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی عیسائیوں کی طرف منسوب کرکے مرزاغلام احمد قادیانی کی طرح دجال کے لفظ میں شریک کردیا ہے۔ حالانکہ قرآن گواہی دیتا ہے کہ عیسائی مسلمانوں سے محبت رکھتے ہیں اور اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ یہودی ان کی مقدس شخصیات کی توہین کرتے ہیں جبکہ قرآن نے احترام اور تقدیس سے یاد کیا ہے اور قرآن نے کسی کے باطل معبودوں بتوں کو بھی برا بھلا کہنے سے منع کیا ہے۔ مرزامحمد علی انجینئر پر بدگمانی نہیں کرتا لیکن پرلے درجے کا احمق انسان ہے ایک دم نہیں جس کو اٹھائے باقی پورا سارا ہے۔ علم اور سمجھ نام کی تو اس میں کوئی چیز نہیں ہے۔ مفتی کامران شہزاد نے بالکل اچھی باتیں کہی ہیں اگرچہ مفتی صاحب کے بھی کافی علمی مواد سے شدید اختلاف ہے لیکن وہ مرزا کی طرح بے ڈھنگا نہیں ہے