zarbehaq
ستمبر 19, 2025
تبصرہ
راحیل خان! زندہ باد۔ عوام کو چاہیئے کہ کچھ دن اس کی لاش کو عبرت کیلئے رکھیں۔ پنجاب پولیس زندہ باد۔ مریم نواز زندہ باد۔ شہباز شریف زندہ باد۔ اور نوازشریف زندہ باد۔ یہ تیز ترین انصاف کا دائرہ دیگر صوبوں میں بھی بڑھایا جائے۔ کل خضدار بلوچستان میں بھی ریپ کا افسوسناک واقعہ ہوا ہے۔ مجرموں کو پھڑکانے کی پورے زور شور سے حمایت کرنی شروع کردی تو ظالم کبھی ہمت نہیں کریں گے۔