zarbehaq
ستمبر 19, 2025
تبصرہ
بہت بڑا کریڈٹ جاتا ہے مولانا کو، زندہ باد۔ سب کو اس معاملے میں بھرپور تعاون کرنے کی ضرورت ہے اور جب بڑی تعداد میں لوگ شامل ہوں گے تو اس کی وجہ سے بہت سارے خاندان جلد مل جائیں گے اور نئے لوگ بھی اس مشکل کے شکار ہونے سے بچ جاتیں گے۔