تبصرہ
علامہ صداقت علی فریدی صاحب! مجھے ایک دیوبندی عالم نے کہا کہ لوگ اب حسن حسین علی اور فاطمہ نام تبدیل کرکے معاویہ یزید ہندہ وغیرہ رکھتے ہیں تو میں نے کہا کہ اچھا کرتے ہیں کہ خود ہی نام بدلتے ہیں ورنہ ہمیں ان کو کہنا پڑتا کہ تم اس لائق نہیں ہو لہٰذا ان ناموں کو مت رکھو۔
پھر بٹایا کہ اپنے پوتے کا نام ابوطالب رکھا ہے تو وہ بہت خوش ہوگئے۔