تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
———-
یہ ایک شخص والی بات کون نہیں کرتا ؟ ایک شخص والی بات مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے بعد اپنے تازہ بیان میں چوہدری احمد شریف نے خود بھی کی ہے ۔
جنرل فیض حمید کی سزا کا حوالہ بھی اسلئے دیا ضرورت سے زیادہ سوالات اور جوابات معاملات خراب کرتے ہیں ۔
پارٹی اور عدالت میں بھی افراد پر ذمہ داری ڈال دی جاتی ہے ۔
✓ افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
✓ ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
قوم کو طبقاتی تقسیم میں ڈالنے کے بجائے اصلاح احوال کی مشترکہ ذمہ داری پر کام کرنے کی ضرورت ھے ۔
———–