احمد نورانی صاحب آپ مجھے مخلص لگتے ہیں سب سے پہلے قرآن اور حدیث میں ایک خاتون پر بہتان کا ذکر ہے جس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا مراد ہیں اس سے بڑھ کر گستاخی کا تصور نہیں ہوسکتا ہے لیکن جن لوگوں نے بہتان لگایا تھا ان کے نام کیساتھ حضرت حضرت حضرت بہت احترام کیساتھ لکھا جاتا ہے اور ان کو جو سزا دی گئی تھی 80 کوڑے مارنے کی تو کسی ادنی خاتون پر بہتان کی بھی یہی سزا ہے اور اگر دنیا کو اس حقیقت کا پتہ چل جائے تو حیران ہوکر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کو سلام پیش کریں گے۔ غلام احمد پرویز لاہوری نے سب سے پہلے اس حدیث کا انکار کیا کہ اگر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر بہتان لگتا تو بہتان لگانے والے کو قتل کردیا جاتا پرویز کوئی مولوی نہیں تھا اور عام جاہل لوگ اس سے متاثر ہوئے تھے اگر ہتک عزت کیلئے قرآن وسنت کی سزا کو رائج کیا جاتا تو عورتوں کو تحفظ مل جاتا اور غریب و امیر کی سزا بھی یکساں ہوتی اور عزت بھی یکساں لیکن مولوی حضرات اس کو دنیا کے سامنے نہیں لاتے ہیں اور صحافیوں کو اس سے دلچسپی نہیں۔ جہاں تک محمدعلی مرزا کا تعلق ہے تو وہ جھوٹ بولتا ہے۔ عیسائیوں کی مقدس شخصیات کا جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن نے یہود کے برعکس احترام سکھایا ہے تو قرآن میں واضح ہے کہ عیسائی مسلمانوں سے محبت رکھتے ہیں اور یہ بہت افسوسناک جھوٹ ہے کہ قرآن میں بھی ایسا کہا گیا ہے۔ سیاسی معاملات اور مقاصد کیلئے جو بھی کریں لیکن قرآن پر جھوٹ نہ باندھیں یہ آپ سے سنا تھا کہ فوجی قیادت کی مدت میں اضافہ فوج نہیں نوازشریف کی خواہش پر کیا گیا جب عمران خان کا ائی ایس آئی کے ڈائریکٹر ندیم انجم نے کہا تھا کہ جنرل باجوہ کو تاحیات آرمی چیف کی ایکسٹینشن دینے کی عمران خان نے پیشکش کی تھی تو عمران خان نے اس کی تردید نہیں تصدیق کی تھی کوئی بھی زیر عتاب ہو تو اس کی سفارش کرنا اور اچھا مشورہ دینا اچھی بات ہے لیکن پرویز مشرف کے بعد سے جمہوریت کمزور ہوئی ہے نوازشریف اور شہبازشریف دونوں پیپلزپارٹی کے خلاف استعمال ہوگیے عمران خان ن لیگ کے خلاف استعمال ہورہا تھا تو بلاول بھٹو بھی گاتا تھا کہ مودی کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے پھر عمران خان دونوں کے خلاف استعمال ہوا اور مریم نواز کی بات صحیح ثابت ہوئی کہ پیج بدلنے میں دیر نہیں لگتی ہے فوج کی مخالفت اور اپوزیشن کی حمایت سے چینل چلتا ہے لیکن عوام کسی کےلئے قربانی کے موڈ میں نہیں لگتے
Imran Khan’s Decision To Boycott Elections | Eng Mirza Story | Army Chief Appointment | NooraniVlog
اگست 27, 2025
تبصرہ