محترم جناب رشید بلوچ آپ کی بات سوفیصد درست ہے جس یتیم بالغ بچی کو اپنی جان بچانے کیلئے سہارے اور طاقتور کی ضرورت پڑی اس نظام پر ہزاروں لعنت اور پھر جرگہ نے اس کی وجہ سے پھر دو معصوم بچیوں کا غلط فیصلہ کیا اس پر لاکھوں اور کروڑوں لعنت ہوں ہم پشتو زبان میں کہتے ہیں کہ پشتو نیم کفر ہے لیکن یہ نیم نہیں پورا کفر پلس لعنت بھی ہے۔ رشید بلوچ بھائی یہ عزت غیرت اور انسانیت سب کچھ کے منافی ہے اور اس کا دفاع کرنا بھی بہت غلط ہے لیکن جب تک مولوی کے خود ساختہ اور ظالمانہ اسلام کو درست نہیں کریں گے تو ہماری اقوام پرخدا کا قہر نازل ہوتا رہے گا، شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی کے فتاوی عثمانی جلد دوم میں آپ دیکھوگے تو یہ مل جائے گا کہ جرگے کا فیصلہ درست ہے باپ کی غیر موجودگی میں چچا ولی ہے اور نابالغ بچی کے نکاح کا اختیار والد اور چچا کو شریعت نے دیا ہے حالانکہ یہ خود ساختہ شرع ہے قرآن وسنت اور فطرت میں یہ ظالمانہ اقدام ہے
Jirga ne shadi se inkar par masoom bachon qurbani ki bhent chada di
اگست 15, 2025
تبصرہ