تبصرہ
پتہ نہیں کیوں صحافی بچکانہ حرکتوں میں مصروف رہتے ہیں۔ سید اکبر افغانی شہری اور برطانیہ کا ملازم تھا جیسے تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی اور پیپلزپارٹی کے یوسف رضا گیلانی کے آباد و اجداد سمیت بہت سارے برطانوی ملازم تھے اور ان کو ماہانہ تنخواہ برطانیہ سے ملتی تھی۔ لیاقت علی خان کا قاتل سیداکبر نہیں کوئی اور تھا اس کو موقع پر نشانہ بناکر قتل کے پیچھے حقائق چھپا دئیے گئے۔ اس وقت سول بیوروکریسی اور ریاستی مشینری سب برطانیہ کے بقايا جات تھے۔