تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
———
سفید جھوٹ ! ! !
جب 10 ھزار پر تنقید کی تو اسی وقت بتایا گیا کہ ۔ ۔ ۔
25 ھزار ھیں !
تو پھر ۔ ۔ ۔
اب جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت ھے ؟
مریم اورنگزیب کی پرچی پر P D M کو بنایا ۔ ۔ ۔ ۔
وہ بھی اثاثہ تھا ۔ ۔ ۔ جب پرچی تبدیل کردی ؟