تبصرہ
جامی صاحب ! شمع جونیجو کا مسئلہ ویسے ہے جیسے نذیر ناجی نے نوازشریف کیلئے تقریر لکھی تھی جب پرویز مشرف کو برطرف کیا جارہا تھا شہبازشریف کو تقریر کیلئے رائیٹر کی ضرورت تھی اور اس کو ویسے اعزازات بھی دئیے جاچکے ہیں۔ اب کیوں خوامخواہ وزیراعظم شہباز شریف کی سانس روکنے کے پیچھے پڑے ہو۔ یہ بالکل ایک معمول کا مسئلہ تھا کسی نمایاں شخصیت کو اس چھوٹے سے کام کیلئے لے جایا جاتا تو بھی باتیں بنتیں۔ آپ مثبت صحافی ہیں اب اس کو اچھالنے کاوقت بھی نہیں رہا ہے۔