تبصرہ
تبصرہ عتیق گیلانی
———-
ٹائٹل کا جو عنوان لگایا ھے
کہ ۔ ۔ ۔
مسلم لیگ کی حکومت گئی تو فرخ خان پتاخی نے جو بلی کے تھیلی سے باہر نکلنے کی بات کردی ھے اس کے اندر عنوان سے کچھ مناسبت ھے یا نہیں؟ کیوں کہ نوازشریف کے ھاتھوں سے پنجاب بھی نکل چکا ھے ۔
پیپلز پارٹی کے پاس پھر بھی سندھ ھے
اور ۔ ۔ ۔
تھیلی سے بلی نکلنے کے کیا معنی ھو سکتے ھیں ؟